Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 61:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 بیگانے تمہارے گلّوں کی نگہبانی کریں گے؛ اَور پردیسی تمہارے کھیتوں اَور تاکستانوں میں کام کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 پردیسی آ کھڑے ہوں گے اور تُمہارے گلّوں کو چرائیں گے اور بیگانوں کے بیٹے تُمہارے ہل چلانے والے اور تاکِستانوں میں کام کرنے والے ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 ग़ैरमुल्की खड़े होकर तुम्हारी भेड़-बकरियों की गल्लाबानी करेंगे, परदेसी तुम्हारे खेतों और बाग़ों में काम करेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 غیرملکی کھڑے ہو کر تمہاری بھیڑبکریوں کی گلہ بانی کریں گے، پردیسی تمہارے کھیتوں اور باغوں میں کام کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 61:5
5 حوالہ جات  

مگر شَہنشاہی مُحافظ دستے کے سپہ سالار نے مُلک کے کنگالوں کو تاکستان اَور کھیتوں میں کام کرنے کے لیٔے وہیں چھوڑ دیا۔


اَور پردیسی لوگ جو اَپنے آپ کو یَاہوِہ سے وابستہ کرتے ہیں تاکہ اُن کی خدمت کریں، اَور اُن کے نام کو عزیز رکھیں اَور اُن کی عبادت کریں، وہ سَب جو سَبت کو مانتے ہیں اَور اُسے ناپاک نہیں کرتے اَور میرے عہد پر قائِم رہتے ہیں


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات