Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 59:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 وہ افعی کے اَنڈے سیتے ہیں اَور مکڑی کا جالا بُنتے ہیں۔ جو کویٔی اُن کے اَنڈے کھائے گا، مَر جائے گا، اَور جَب کویٔی اَنڈا توڑا جاتا ہے تو اُس میں سے افعی نکل آتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 وہ افعی کے انڈے سیتؔے اور مکڑی کا جالا تنتے ہیں۔ جو اُن کے انڈوں میں سے کُچھ کھائے مَر جائے گا اور جو اُن میں سے توڑا جائے اُس سے افعی نِکلے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5-6 वह ज़हरीले साँपों के अंडों पर बैठ जाते हैं ताकि बच्चे निकलें। जो उनके अंडे खाए वह मर जाता है, और अगर उनके अंडे दबाए तो ज़हरीला साँप निकल आता है। यह लोग मकड़ी के जाले तान लेते हैं, ऐसा कपड़ा जो पहनने के लिए बेकार है। अपने हाथों के बनाए हुए इस कपड़े से वह अपने आपको ढाँप नहीं सकते। उनके आमाल बुरे ही हैं, उनके हाथ तशद्दुद ही करते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5-6 وہ زہریلے سانپوں کے انڈوں پر بیٹھ جاتے ہیں تاکہ بچے نکلیں۔ جو اُن کے انڈے کھائے وہ مر جاتا ہے، اور اگر اُن کے انڈے دبائے تو زہریلا سانپ نکل آتا ہے۔ یہ لوگ مکڑی کے جالے تان لیتے ہیں، ایسا کپڑا جو پہننے کے لئے بےکار ہے۔ اپنے ہاتھوں کے بنائے ہوئے اِس کپڑے سے وہ اپنے آپ کو ڈھانپ نہیں سکتے۔ اُن کے اعمال بُرے ہی ہیں، اُن کے ہاتھ تشدد ہی کرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 59:5
6 حوالہ جات  

لیکن جَب یُوحنّا نے دیکھا کہ بہت سے فرِیسی اَور صدُوقی پاک غُسل لینے کے لیٔے اُن کے پاس آ رہے ہیں تو اُن سے کہا: ”اَے زہریلے سانپ کے بچّو! تُمہیں کس نے آگاہ کر دیا کہ آنے والے غضب سے بچ کر بھاگ نکلو؟


اَے زہریلے سانپ کے بچّو! تُم بُرے ہوکر کویٔی اَچھّی بات کیسے کہہ سکتے ہو؟ کیونکہ جو دِل میں بھرا ہوتاہے وُہی زبان پر آتا ہے۔


اَے تمام فلسطینیو، تُم اِس پر خُوش نہ ہو، کہ جِس لٹھ نے تُمہیں مارا ہے وہ ٹوٹ گیا ہے؛ اُس سانپ کی جڑ سے ایک افعی نکل آئے گا، اَور اُس کا پھل لپکنے والا اَور نہایت زہریلا اَژدہا ہوگا۔


کیونکہ آخِرکار وہ سانپ کی طرح کاٹتی ہے اَور افعی کی مانند ڈس لیتی ہے۔


اَیسے آدمی کا اِعتماد کمزور ہو جاتا ہے؛ اَور اُس کا بھروسا مکڑی کا جالا ہے۔


وہاں اُلّو کی مادہ گھونسلہ بنائے گی اَور اَنڈے دے گی، بچّے نکالے گی اَور اَپنے چُوزوں کی اَپنے پروں کے سایہ میں حِفاظت کرےگی؛ وہاں باز بھی اَپنی اَپنی مادہ کے ساتھ جمع ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات