Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 51:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اِس لیٔے اَے مُصیبت زدہ، تُو جو مخمور ہے لیکن مَے سے نہیں، یہ بات سُن۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 پس اب تُو جو بدحال اور مست ہے پر مَے سے نہیں یہ بات سُن۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 चुनाँचे मेरी बात सुन, ऐ मुसीबतज़दा क़ौम, ऐ नशे में मत्वाली उम्मत, गो तू मै के असर से नहीं डगमगा रही।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 چنانچہ میری بات سن، اے مصیبت زدہ قوم، اے نشے میں متوالی اُمّت، گو تُو مَے کے اثر سے نہیں ڈگمگا رہی۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 51:21
5 حوالہ جات  

اَے مُصیبت زدہ شہر، جو طُوفان کا مارا ہُوا اَور تسلّی سے محروم ہے، مَیں تُجھے سنگِ فیروزہ سے تعمیر کروں گا، اَور تیری بُنیادیں نیلم سے ڈالوں گا۔


جاگو، جاگو! اُٹھ جاؤ، اَے یروشلیمؔ، تُو، جِس نے یَاہوِہ کے ہاتھ سے اُن کے غضب کا پیالہ پیا ہے، تُونے اُس جام کو تہہ تک خالی کر دیا جسے پی کر لوگ ڈگمگا جاتے ہیں۔


حواس باختہ ہو جاؤ اَور تعجُّب کرو، اَپنی آنکھیں بند کر لو اَور اَندھے ہو جاؤ؛ متوالے ہو جاؤ لیکن مَے سے نہیں، لڑکھڑاؤ لیکن شراب سے نہیں۔


مَیں نے اَپنے قہر میں قوموں کو روندا؛ اَور اَپنے غضب میں اُنہیں مدہوش کر دیا اَور اُن کا خُون زمین پر بہا دیا۔“


اُنہُوں نے مُجھے کڑوے ساگ پات سے بھر دیا اَور پِت سے مدہوش کر ڈالا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات