Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 48:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 وہ ابھی ابھی خلق کی گئی ہیں، قدیم سے نہیں ہیں؛ بَلکہ آج سے پہلے تُونے اُن کے بارے میں کچھ بھی نہ سُنا تھا۔ اِس لیٔے تُو یہ نہیں کہہ سَکتا کہ ’ہاں، میں اِن کے بارے میں جانتا تھا۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 وہ ابھی خلق کی گئی ہیں۔ قدِیم سے نہیں بلکہ آج سے پہلے تُو نے اُن کو سُنا بھی نہ تھا تا نہ ہو کہ تُو کہے دیکھ مَیں جانتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 यह किसी क़दीम ज़माने में वुजूद में नहीं आईं बल्कि अभी अभी आज ही तेरे इल्म में आई हैं। क्योंकि मैं नहीं चाहता था कि तू कहे, ‘मुझे पहले से इसका इल्म था।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 یہ کسی قدیم زمانے میں وجود میں نہیں آئیں بلکہ ابھی ابھی آج ہی تیرے علم میں آئی ہیں۔ کیونکہ مَیں نہیں چاہتا تھا کہ تُو کہے، ’مجھے پہلے سے اِس کا علم تھا۔‘

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 48:7
4 حوالہ جات  

تُونے یہ باتیں سُنی ہیں؛ اُن سَب پر نظر ڈال۔ کیا تُو اُن کو نہ مانے گا؟ ”اَب سے آگے مَیں تُجھے نئی چیزوں، اَور اَیسی پوشیدہ باتوں کے بارے میں بتاؤں گا جنہیں تُو نہیں جانتا تھا۔


تُونے اُنہیں نہ تو سُنا نہ سمجھا تھا؛ قدیم ہی سے تیرے کان کھُلے نہ تھے۔ مَیں بخُوبی جانتا تھا کہ تُو کس قدر بےوفا ہے؛ تُو پیدائش ہی سے باغی کہلایا۔


یہ نہ کہو، ’ہم بڑے دانشمند ہیں؛ خُدا ہی اُن کی تردید کر سکتے ہیں نہ کہ اِنسان۔‘


اِسرائیل کا نَجات دِہندہ اَور قُدُّوس یَاہوِہ اُس سے جو حقیر جانا گیا اَور جِس سے قوموں نے نفرت کی، اَورجو حُکمرانوں کا خادِم ہے، یُوں فرماتے ہیں: ”بادشاہ تُجھے دیکھیں گے اَور کھڑے ہو جایٔیں گے، اُمرا تُجھے دیکھیں گے اَور سرنِگوں ہو جایٔیں گے، یَاہوِہ کی خاطِر جو وفاشعار اَور اِسرائیل کا قُدُّوس ہے جِس نے تُجھے برگُزیدہ کیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات