Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 43:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 جو آنکھیں رکھتے ہُوئے بھی اَندھے ہیں، اَور کان رکھتے ہُوئے بھی بہرے ہیں، اُنہیں نکال لاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اُن اندھے لوگوں کو جو آنکھیں رکھتے ہیں اور اُن بہروں کو جِن کے کان ہیں باہر لاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 उस क़ौम को निकाल लाओ जो आँखें रखने के बावुजूद देख नहीं सकती, जो कान रखने के बावुजूद सुन नहीं सकती।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اُس قوم کو نکال لاؤ جو آنکھیں رکھنے کے باوجود دیکھ نہیں سکتی، جو کان رکھنے کے باوجود سن نہیں سکتی۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 43:8
9 حوالہ جات  

اُنہُوں نے فرمایا، ”جاؤ اَور اِس قوم سے کہو: ” ’تُم سُنتے تو رہوگے لیکن سمجھوگے نہیں؛ دیکھتے رہوگے لیکن کبھی پہچان نہ پاؤگے۔‘


”اَے آدَمزاد، تُو ایک سرکش قوم کے درمیان رہتاہے جِن کے پاس دیکھنے کے لیٔے آنکھیں تو ہیں لیکن وہ نہیں دیکھتے اَور سُننے کے لیٔے کان ہیں لیکن وہ نہیں سُنتے کیونکہ وہ ایک سرکش قوم ہیں۔


اَے احمق اَور نادان لوگوں، تُم آنکھیں رکھتے ہُوئے بھی نہیں دیکھتے، اَور کان رکھتے ہُوئے بھی نہیں سُنتے،


لہٰذا، ” ’وہ دیکھتے ہویٔے بھی، کُچھ نہیں دیکھتے؛ اَور سُنتے ہُوئے بھی کبھی کُچھ نہیں سمجھتے؛ اَیسا نہ ہو کہ وہ تَوبہ کریں اَور گُناہوں کی مُعافی حاصل کر لیں!‘“


اُس وقت بہرے طُومار کے الفاظ سُن سکیں گے، اَور اَندھوں کی آنکھیں دھُند اَور تاریکی میں سے دیکھیں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات