| یسعیاہ 42:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ17 لیکن جو مُورتوں پر توکّل رکھتے ہیں، اَور تراشے ہُوئے بُتوں سے کہتے ہیں کہ، تُم ہمارے معبُود ہو، اُنہیں نہایت شرمندہ کرکے پیچھے ہٹا دیا جائے گا۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس17 جو کھودی ہُوئی مُورتوں پر بھروسا کرتے اور ڈھالے ہُوئے بُتوں سے کہتے ہیں تُم ہمارے معبُود ہو وہ پِیچھے ہٹیں گے اور بُہت شرمِندہ ہوں گے۔باب دیکھیں किताबे-मुक़द्दस17 लेकिन जो बुतों पर भरोसा रखकर उनसे कहते हैं, ‘तुम हमारे देवता हो’ वह सख़्त शर्म खाकर पीछे हट जाएंगे।باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 لیکن جو بُتوں پر بھروسا رکھ کر اُن سے کہتے ہیں، ’تم ہمارے دیوتا ہو‘ وہ سخت شرم کھا کر پیچھے ہٹ جائیں گے۔باب دیکھیں |