| یسعیاہ 41:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ6 وہ ایک دُوسرے کی مدد کرتے ہیں اَور ہر بھایٔی اَپنے بھایٔی سے کہتاہے، ”حوصلہ رکھ!“باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس6 اُن میں سے ہر ایک نے اپنے پڑوسی کی مدد کی اور اپنے بھائی سے کہا حَوصلہ رکھ۔باب دیکھیں किताबे-मुक़द्दस6 एक दूसरे को सहारा देकर कहते हैं, “हौसला रख!”باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 ایک دوسرے کو سہارا دے کر کہتے ہیں، ”حوصلہ رکھ!“باب دیکھیں |