یسعیاہ 40:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ25 ”تُم مُجھے کس سے تشبیہ دوگے؟ میں کس کے برابر سمجھا جاؤں گا؟“ یہ قُدُّوس فرماتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 وہ قُدُّوس فرماتا ہے تُم مُجھے کِس سے تشبِیہ دو گے؟ اور مَیں کِس چِیز سے مُشابہ ہُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 क़ुद्दूस ख़ुदा फ़रमाता है, “तुम मेरा मुवाज़ना किससे करना चाहते हो? कौन मेरे बराबर है?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 قدوس خدا فرماتا ہے، ”تم میرا موازنہ کس سے کرنا چاہتے ہو؟ کون میرے برابر ہے؟“ باب دیکھیں |