یسعیاہ 38:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 مَیں سُورج کے ڈھلے ہُوئے سایہ کو آحازؔ کی دھوپ گھڑی کے مُطابق دس درجہ پیچھے ہٹا لُوں گا۔‘ “ چنانچہ وہ سایہ جو ڈھل چُکاتھا، دس درجہ پیچھے لَوٹ گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 دیکھ مَیں آفتاب کے ڈھلے ہُوئے سایہ کے درجوں میں سے آخز کی دُھوپ گھڑی کے مُطابِق دس درجہ پِیچھے کو لَوٹا دُوں گا۔ چُنانچہ آفتاب جِن درجوں سے ڈھل گیا تھا اُن میں کے دس درجے پِھر لَوٹ گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 मेरे कहने पर आख़ज़ की बनाई हुई धूपघड़ी का साया दस दर्जे पीछे जाएगा।” और ऐसा ही हुआ। साया दस दर्जे पीछे हट गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 میرے کہنے پر آخز کی بنائی ہوئی دھوپ گھڑی کا سایہ دس درجے پیچھے جائے گا۔“ اور ایسا ہی ہوا۔ سایہ دس درجے پیچھے ہٹ گیا۔ باب دیکھیں |