Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 37:34 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 جِس راستے سے وہ آیا ہے، اُسی راستے سے واپس چلا جائے گا؛ وہ اِس شہر میں ہرگز داخل نہ ہو پایٔےگا،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 بلکہ خُداوند فرماتا ہے کہ جِس راہ سے وہ آیا اُسی راہ سے لَوٹ جائے گا اور اِس شہر میں آنے نہ پائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 जिस रास्ते से बादशाह यहाँ आया उसी रास्ते पर से वह अपने मुल्क वापस चला जाएगा। इस शहर में वह घुसने नहीं पाएगा। यह रब का फ़रमान है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 جس راستے سے بادشاہ یہاں آیا اُسی راستے پر سے وہ اپنے ملک واپس چلا جائے گا۔ اِس شہر میں وہ گھسنے نہیں پائے گا۔ یہ رب کا فرمان ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 37:34
4 حوالہ جات  

چونکہ تُم مُجھ پر طیش میں آتے ہو اَور اَور تمہارا تکبُّر میرے کانوں تک پہُنچ گیا ہے، اِس لیٔے مَیں اَپنی نکیل تمہاری ناک میں اَور اَپنی لگام تمہارے مُنہ میں ڈالوں گا، اَور جِس راستہ سے تُم آئے ہو مَیں تُمہیں اُسی راستہ سے واپس لَوٹا دوں گا۔


کویٔی حِکمت، کویٔی بصیرت، اَور کویٔی منصُوبہ اَیسا نہیں جو یَاہوِہ کے مقابل ٹھہر سکے۔


”کیونکہ مَیں اَپنے جلال کی خاطِر اَور اَپنے بندہ داویؔد کی خاطِر، اِس شہر کی حِفاظت کروں گا اَور اِسے بچاؤں گا!“


تُو اُن تُندخو لوگوں کو پھر کبھی نہ دیکھے گا، جِن کی بولی غَیر واضح، اَور جِن کی زبان بیگانہ اَور سمجھ سے باہر ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات