Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 30:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 وہ سَب ایک اَیسی قوم کے باعث شرمندہ ہوں گے جِس سے اُنہیں کویٔی فائدہ نہ ہوگا، کیونکہ اُن سے نہ تو مدد ملے گی نہ کچھ حاصل ہوگا سِوائے خجالت اَور رُسوائی کے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 وہ اُس قَوم سے جو اُن کو کُچھ فائِدہ نہ پُہنچا سکے اور مدد و یاری نہیں بلکہ خجالت اور ملامت کا باعِث ہو شرمِندہ ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 तो भी सब इस क़ौम से शरमिंदा हो जाएंगे, क्योंकि इसके साथ मुआहदा बेकार होगा। इससे न मदद और न फ़ायदा हासिल होगा बल्कि यह शर्म और ख़जालत का बाइस ही होगी।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 توبھی سب اِس قوم سے شرمندہ ہو جائیں گے، کیونکہ اِس کے ساتھ معاہدہ بےکار ہو گا۔ اِس سے نہ مدد اور نہ فائدہ حاصل ہو گا بلکہ یہ شرم اور خجالت کا باعث ہی ہو گی۔“

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 30:5
7 حوالہ جات  

تُم اَپنی راہیں بدلنے کو، اِس قدر جدّوجہد کیوں کرتے ہو؟ مِصر بھی تُمہیں وَیسے ہی مایوس کرےگا جَیسے اشُور نے کیا تھا۔


کیونکہ مِصر کی مدد بالکُل بیکار ہے اِسی لیٔے مَیں نے اُسے سُست بیٹھی رہنے والی راحبؔ کہا ہے۔


تُم نے کہا، نہیں، ’ہم تو گھوڑوں پر چڑھ کر بھاگیں گے،‘ اِس لیٔے تُم بھاگوگے! تُم نے کہا، ’ہم تیز رفتار گھوڑوں پر سوار ہوں گے،‘ اِس لیٔے تمہارا تعاقب کرنے والے اُس سے بھی تیز رفتار ہوں گے!


تُم حِساب کے دِن کیا کروگے، جَب دُور سے مُصیبت آ کھڑی ہوگی؟ تَب مدد کے لیٔے کس کے پاس بھاگ کر جاؤگے؟ اَور اَپنی شان و شوکت کہاں رکھ چھوڑو گے؟


سُنو، تُم اُس ٹوٹے ہُوئے سَرکنڈے کا عصا یعنی مِصر پر بھروسا کئے بیٹھو ہو۔ اگر کویٔی اُس پر ٹیک لگاتاہے تو وہ اُس کے ہاتھ میں چُبھ جاتا ہے اَور اُسے زخمی کر دیتاہے! شاہِ مِصر فَرعوہؔ اُن سَب کے لیٔے جو اُس پر بھروسا کرتے ہیں اَیسا ہی ثابت ہوتاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات