Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 3:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 سَر کے تاج اَور پازیب اَور کمر کے پٹکے، عِطردان اَور تعویذ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور تاج اور پازیب اور پٹکے اور عِطردان اور تعوِیذ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 सजीली टोपियाँ, पायल, ख़ुशबू की बोतलें, तावीज़,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 سجیلی ٹوپیاں، پائل، خوشبو کی بوتلیں، تعویذ،

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 3:20
9 حوالہ جات  

اَور کتان کا عمامہ، سَر کا پٹکا اَور نفیس بٹے ہویٔے کتان کے پاجامے بنائے۔


جتنے دِنوں تک اُس نے بَعل معبُودوں کے لیٔے بخُور جَلایا؛ اِتنے دِنوں کے لیٔے مَیں اُسے سزا دُوں گا؛ وہ انگُوٹھیوں اَور زیوروں سے آراستہ ہوکر، اَپنے عاشقوں کے پیچھے گئی، لیکن مُجھے بھُول گئی،“ یَاہوِہ فرماتے ہیں۔


تیری ناک میں نتھ اَور تیرے کانوں میں بالیاں پہنائیں اَور ایک خُوبصورت تاج تیرے سَر پر رکھّا۔


اَہرونؔ نے اُن سے کہا، ”تمہاری بیویوں اَور بیٹوں اَور بیٹیوں کے کانوں میں جو سونے کی بالیاں ہیں، اُنہیں اُتار کر میرے پاس لے آؤ۔“


چنانچہ اُنہُوں نے سَب غَیر معبُود جو اُن کے پاس تھے۔ اَور اُن کے کانوں کی بالیاں یعقوب کو دے دیں اَور یعقوب نے اُنہیں شِکیمؔ میں بلُوط کے درخت کے نیچے دفن کر دیا۔


اَور تُم اَہرونؔ کے بیٹوں کی عزّت اَور زینت کی خاطِر اُن کے لیٔے جُبّے، کمر کے پٹکے اَور عمامے بنانا۔


کان کی بالیاں اَور کنگن اَور نقاب،


بادشاہ اَور اُس کی مادرِ ملِکہ سے فرما، ”اَپنے شاہی تختوں سے نیچے اُتر آؤ، کیونکہ تمہارے سَروں پر سے تمہارے جلالی تاج، گرا دئیے جایٔیں گے۔“


وہ اَپنے سَروں پر کتانی عمامے پہنیں اَور اُن کے پاجامے بھی کتانی ہُوں۔ وہ کویٔی اَیسی چیز نہ پہنیں جِس سے اُنہیں پسینہ آنے لگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات