یسعیاہ 23:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 جَب اہلِ مِصر کو خبر پہُنچے گی، تو وہ صُورؔ کا حال سُن کر نہایت غمگین ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 جب اہلِ مِصرؔ کو یہ خبر پُہنچے گی تو وہ صُور کی خبر سے بُہت غمگِین ہوں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 जब यह ख़बर मिसर तक पहुँचेगी तो वहाँ के बाशिंदे तड़प उठेंगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 جب یہ خبر مصر تک پہنچے گی تو وہاں کے باشندے تڑپ اُٹھیں گے۔ باب دیکھیں |