Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 22:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تیرے تمام سردار اِکٹھّے بھاگ گیٔے؛ اَور اُنہیں بغیر کمان اِستعمال کئے گِرفتار کیا گیا۔ جَب کہ دُشمن کافی دُور تھا، تُم سَب جو بھاگ نکلے تھے، پکڑے گیٔے اَور اِکٹھّے اسیر کئے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تیرے سب سردار اِکٹّھے بھاگ نِکلے۔ اُن کو تِیر اندازوں نے اسِیر کر لِیا جِتنے تُجھ میں پائے گئے سب کے سب بلکہ وہ بھی جو دُور سے بھاگ گئے تھے اسِیر کِئے گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 क्योंकि तेरे तमाम लीडर मिलकर फ़रार हुए और फिर तीर चलाए बग़ैर पकड़े गए। बाक़ी जितने लोग तुझमें थे वह भी दूर दूर भागना चाहते थे, लेकिन उन्हें भी क़ैद किया गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 کیونکہ تیرے تمام لیڈر مل کر فرار ہوئے اور پھر تیر چلائے بغیر پکڑے گئے۔ باقی جتنے لوگ تجھ میں تھے وہ بھی دُور دُور بھاگنا چاہتے تھے، لیکن اُنہیں بھی قید کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 22:3
7 حوالہ جات  

وہ تلوار سے، ننگی تلوار سے، اَور کھینچی ہُوئی کمان سے اَور جنگ کی شِدّت کے خوف سے بھاگے ہیں۔


”اُس دِن اَیسا ہوگا،“ یَاہوِہ فرماتے ہیں، ”بادشاہ اَور اعلیٰ افسران بے دِل ہو جائیں گے، کاہِنؔ حیرت زدہ، اَور نبی سراسیمہ ہوں گے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات