Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 21:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 یَاہوِہ مُجھ سے یہ کہتاہے: ”جاؤ، ایک پہرےدار کو مُقرّر کر تاکہ وہ جو کچھ دیکھے اُس کی اِطّلاع دے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 کیونکہ خُداوند نے مُجھے یُوں فرمایا کہ جا نِگہبان بِٹھا۔ وہ جو کُچھ دیکھے سو بتائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 रब ने मुझे हुक्म दिया, “जाकर पहरेदार खड़ा कर दे जो तुझे हर नज़र आनेवाली चीज़ की इत्तला दे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 رب نے مجھے حکم دیا، ”جا کر پہرے دار کھڑا کر دے جو تجھے ہر نظر آنے والی چیز کی اطلاع دے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 21:6
8 حوالہ جات  

”اَے آدمؔ زاد، مَیں نے تُجھے بنی اِسرائیل کا نگہبان مُقرّر کیا ہے اِس لیٔے میرا کلام سُن اَور میری جانِب سے اُنہیں آگاہ کر۔


اَے یروشلیمؔ، مَیں نے تیری دیواروں پر نگہبان مُقرّر کئے ہیں؛ وہ دِن رات کبھی خاموش نہ ہوں گے۔ تُم جو یَاہوِہ کو پُکارتے رہتے ہو، خاموش نہ بیٹھو،


شہر میں گشت لگانے والے پہرےداروں سے میری مُلاقات ہویٔی۔ ”مَیں نے پُوچھا کہ کیا آپ نے اُسے دیکھاہے، جِس سے میرا دِل مَحَبّت کرتا ہے؟“


پہرےدار نے پُکار کر بادشاہ کو یہ اِطّلاع دی۔ بادشاہ نے کہا: ”اگر وہ اکیلا ہے تو ضروُر کویٔی اَچھّی خبر لایا ہوگا۔“ اَور وہ آدمی دَوڑتا ہُوا نزدیک آ گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات