Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 2:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے بارے میں یَشعیاہ بِن آموصؔ نے رُویا دیکھی:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 وہ بات جو یسعیاہ بِن آمُوص نے یہُوداؔہ اور یروشلیِم کے حق میں رویا میں دیکھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 यसायाह बिन आमूस ने यहूदाह और यरूशलम के बारे में ज़ैल की रोया देखी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 یسعیاہ بن آموص نے یہوداہ اور یروشلم کے بارے میں ذیل کی رویا دیکھی،

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 2:1
8 حوالہ جات  

یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے بارے میں وہ رُویا جو یَشعیاہ بِن آموصؔ نے یہُوداہؔ کے بادشاہ عُزّیاہؔ، یُوتامؔ، آحازؔ اَور حِزقیاہؔ کے عہدِ حُکومت میں دیکھی۔


بابیل کے خِلاف نبُوّت جسے یَشعیاہ بِن آموصؔ نے رُویا میں پایا:


بارِ نبُوّت جو حبقُّوقؔ نبی کو مِلا۔


سُنو، یَاہوِہ شہر کو پُکارتے ہیں۔ آپ کے نام سے ڈرنا حِکمت ہے۔ ”عصا اَور اُس کے مُقرّر کرنے والے کی سُنو۔


سامریہؔ اَور یروشلیمؔ کی بابت یَاہوِہ کا کلام جو شاہانِ یہُوداہؔ یُوتامؔ و آحازؔ اَور حِزقیاہؔ کے ایّام میں موریشیت کے میکاہؔ پر رُویا میں نازل ہُوا۔


عامُوسؔ نبی کا کلام جو تقوعؔ کے ایک چرواہے تھے۔ اُنہُوں نے زلزلہ سے دو سال پہلے بنی اِسرائیل کی بابت رُویا دیکھی، جَب شاہِ یہُودیؔہ عُزّیاہؔ اَور یرُبعامؔ بِن یہُوآشؔ مُلکِ اِسرائیل کا بادشاہ تھا۔


اُس نے شاہی محل کے دیوان اِلیاقیؔم اَور شبناہؔ مُنشی اَور بڑے کاہِنوں کو ٹاٹ اوڑھ کر یَشعیاہ بِن آموصؔ نبی کے پاس بھیجا۔


آخِری دِنوں میں یَاہوِہ کے ہیکل کا پہاڑ قائِم کیا جائے گا اَورجو تمام پہاڑوں میں بُلند ہوگا؛ وہ اَور پہاڑوں سے اُونچا اُٹھایا جائے گا، اَور تمام قوموں کا اُس پر تانتا لگا ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات