Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 19:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 جو لوگ سَن کے ریشوں سے کپڑا بُننے کا کام کرتے ہیں وہ مایوس ہوں گے، اَور مہین کپڑے بُننے والوں کی اُمّید ٹوٹ جائے گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور سَن جھاڑنے اور کتان بُننے والے گھبرا جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 सन के रेशों से धागा बनानेवालों को शर्म आएगी, और जूलाहों का रंग फ़क़ पड़ जाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 سَن کے ریشوں سے دھاگا بنانے والوں کو شرم آئے گی، اور جولاہوں کا رنگ فق پڑ جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 19:9
5 حوالہ جات  

مِصر کے مہین اَور نفیس کتان سے کشیدہ تیرا بادبان بنا جِس نے تیرے لیٔے پرچم کا کام دیا؛ تیرا نیلا اَور اَرغوانی شامیانہ اِلیشہؔ کے ساحِلوں سے لایٔے ہُوئے کپڑے کا بنا۔


مَیں نے اَپنے بِستر پر مِصر کے رنگین سُوت کے پلنگ پوش بچھائے ہیں۔


شُلومونؔ کے گھوڑے مِصر اَور کِلکِیؔہ سے درآمد کئے جاتے تھے۔ شاہی سوداگر اُنہیں کِلکِیؔہ سے مَوجُودہ قیمت پر خریدتے تھے۔


دو سُتون؛ اَور اُن دونوں سُتونوں کے اُوپر پیالہ نُما بالائی تاج؛


بنی یہُوداہؔ یہ تھے: شِلحؔ بِن یہُوداہؔ عیرؔ لِکاہؔ کا باپ تھا، لعدہؔ مریشہؔ کا باپ تھا جو بیت اشبیعؔ میں اُس برادری کے خاندان سے تھے جِس میں مہین کتان کے کپڑے کا کام ہوتا تھا؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات