Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 19:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 وہ تمام ماہی گیر جو دریائے نیل میں مچھلی کا شِکار کرتے ہیں، فریاد اَور آہ و زاری کریں گے؛ اَورجو پانی میں جال ڈالتے ہیں وہ بے قرار ہو جایٔیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 تب ماہی گِیر ماتم کریں گے اور وہ سب جو دریا میں شست ڈالتے ہیں غمگِین ہوں گے اور پانی میں جال ڈالنے والے نِہایت بیتاب ہو جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 मछेरे आहो-ज़ारी करेंगे, दरिया में काँटा और जाल डालनेवाले घटते जाएंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 مچھیرے آہ و زاری کریں گے، دریا میں کانٹا اور جال ڈالنے والے گھٹتے جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 19:8
6 حوالہ جات  

بدکار دُشمن اُن کو کانٹے سے کھینچ لیتا ہے، اَور اُن کو اَپنے جال سے پکڑ لیتا ہے، اَور بڑے جال میں جمع کر لیتا ہے؛ اِس لیٔے وہ شادمان اَور خُوش ہوتاہے۔


مچھیرے کناروں پر کھڑے ہوں گے اَور عینؔ گیدیؔ سے عینؔ عگلائمؔ تک جال بچھانے کو جگہیں ہُوں گی۔ اَور بحرِ رُوم کی مچھلیوں کی مانند وہاں طرح طرح کی مچھلیاں ہُوں گی۔


ہمیں اُس مچھلی کی جسے ہم مِصر میں مُفت کھاتے تھے اَور اُن کھیروں، خربوزوں، گندنوں، ہری پیاز اَور لہسن کی بھی یاد آتی ہے۔


دریائے نیل کی مچھلیاں مَر گئیں اَور دریا سے اِتنی بدبُو آنے لگی کہ مِصری اُس کا پانی نہ پی سکے۔ مِصر میں ہر جگہ خُون ہی خُون نظر آنے لگا۔


” ’ہم نے تمہارے لیٔے بانسری بجائی، اَور تُم نہ ناچے؛ ہم نے مرثیہ پڑھا، تَب بھی تُم نہ رُوئے۔‘


کیا وہ اَپنا جال خالی کرتا رہے گا، اَور قوموں پر رحم نہ کرکے اُنہیں برباد کرتا رہے گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات