Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 19:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور دریائے نیل کے کنارے اَور اُس کے دہانے کے پَودے بھی مُرجھا جایٔیں گے۔ دریائے نیل کے آس پاس بویا ہُوا ہر کھیت خشک ہو جائے گا۔ اَور فصل ہَوا میں اَیسی اُڑ جائے گی کہ کچھ بھی باقی نہ بچے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 دریائے نِیل کے کنارہ کی چراگاہیں اور وہ سب چِیزیں جو اُس کے آس پاس بوئی جاتی ہیں مُرجھا جائیں گی اور بِالکُل نیست و نابُود ہو جائیں گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 दरियाए-नील के दहाने तक जितनी भी हरियाली और फ़सलें किनारे पर उगती हैं वह सब पज़मुरदा हो जाएँगी और हवा में बिखरकर ग़ायब हो जाएँगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 دریائے نیل کے دہانے تک جتنی بھی ہریالی اور فصلیں کنارے پر اُگتی ہیں وہ سب پژمُردہ ہو جائیں گی اور ہَوا میں بکھر کر غائب ہو جائیں گی۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 19:7
7 حوالہ جات  

اَب اُسے بیابان میں، ایک سُوکھنے اَور پیاسے مُلک میں لگایا گیا ہے۔


چونکہ مُلک میں بارش نہیں ہوئی ہے، اِس لیٔے زمین میں شگاف پڑ گیٔے ہیں؛ اَور کِسان ہیبت زدہ ہیں اَور اَپنے سَر ڈھانکتے ہیں۔


لیکن تُم کس قدر مُبارک ہو، جو ہر نہر کے آس پاس بیج بوتے ہو، اَپنے مویشی اَور گدھے کو آزادی سے چراتے ہو۔


سمُندر کی راہ سے آیا ہُوا شیحُورؔ کا اناج؛ اَور دریائے نیل کے علاقہ کی فصل، صُورؔ کی آمدنی تھی، اَور وہ مُختلف قوموں کی تِجارت گاہ بنا۔


اَور دریائے نیل میں سے سات خُوبصورت موٹی تازہ گائیں نکل آئیں اَور کنارے کنارے سَرکنڈوں کے کھیت میں چرنے لگیں۔


اَے اہلِ ترشیشؔ، اَپنی سرزمین میں دریائے نیل کی طرح پھیل جاؤ، کیونکہ اَب تمہارے لیٔے کویٔی بندرگاہ باقی نہ رہی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات