Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 19:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 نہروں میں سے بدبُو آنے لگے گی؛ مِصر کے تمام دریا سِمٹ کر سُوکھ جایٔیں گے۔ سَرکنڈے اَور گھاس سُوکھ جائیں گے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور نالے بدبُو ہو جائیں گے اور مِصرؔ کی نہریں خالی ہوں گی اور سُوکھ جائیں گی اور بید اور نَے مُرجھا جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 मिसर की नहरों से बदबू फैलेगी बल्कि मिसर के नाले घटते घटते ख़ुश्क हो जाएंगे। नरसल और सरकंडे मुरझा जाएंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 مصر کی نہروں سے بدبو پھیلے گی بلکہ مصر کے نالے گھٹتے گھٹتے خشک ہو جائیں گے۔ نرسل اور سرکنڈے مُرجھا جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 19:6
10 حوالہ جات  

مَیں نے پردیسی مُلکوں میں کنوئیں کھودے ہیں اَور وہاں کا پانی پیا ہے۔ اَور اَپنے پاؤں کے تلووں سے مَیں نے مِصر کے تمام دریاؤں کو خشک کر ڈالا۔‘


جہاں دلدل نہیں کیا وہاں نرسل کا پَودا اُگ سَکتا ہے؟ کیا سَرکنڈا بغیر پانی کے بڑھ سَکتا ہے؟


مَیں نے پردیسی مُلکوں میں کنوئیں کھودے ہیں اَور وہاں کا پانی پیا ہے۔ اَور اَپنے پاؤں کے تلووں سے مِصر کے تمام دریاؤں کو خشک کر ڈالا۔“


اَور دریائے نیل کی مچھلیاں مَر جایٔیں گی اَور دریا میں سے بدبُو آنے لگے گی اَور مِصری اُس کا پانی نہ پی سکیں گے۔‘ “


اَور جَب وہ آخِر اُسے زِیادہ دیر چھُپا نہ سکی، تو اُس نے اُس کے لیٔے سَرکنڈوں کا ایک ٹوکرا بنایا اَور اُس پر تارکول اَور رال کا پلستر کیا اَور پھر اُس بچّہ کو اُس میں رکھ کر دریائے نیل کے کنارے سَرکنڈوں میں رکھ آئی۔


جو نرسل کی کشتی میں سمُندر کی راہ سفیر بھیجتی ہے۔ اَے تیزرَو سفیرو، اُس قوم کے پاس جاؤ جِس کے لوگ بُلند قامت اَور خُوبصورت ہیں اَور جِس کا خوف دُور دراز کے مُلکوں پر چھایا ہُواہے، یہ ایک عجِیب و غریب زبان بولنے والی جارحانہ قوم ہے، جِس کی سرزمین دریاؤں سے منقسم ہے۔


نِمریمؔ کی نہریں خشک ہو گئیں اَور گھاس مُرجھا گئی؛ روئیدگی غائب ہو گئی اَور ہریالی باقی نہ رہی۔


اَور دریائے نیل میں سے سات خُوبصورت موٹی تازہ گائیں نکل آئیں اَور کنارے کنارے سَرکنڈوں کے کھیت میں چرنے لگیں۔


کیا تُو تھیبیس سے بڑھ کر ہے، جو دریائے نیل پر بسا ہُواہے، اَور اُس کے چاروں طرف پانی ہے؟ ندی اُس کی مُحافظ تھی، اَور پانی اُس کی دیوار تھا۔


وہ ابھی ہرے ہی ہوتے ہیں اَور کاٹے جانے کے لائق بھی نہیں ہوتے، کہ گھاس سے بھی پہلے سُوکھ جاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات