Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 18:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 لیکن فصل سے پہلے جَب پھُولوں کی بہار ختم ہو اَور پھُولوں کی جگہ انگور پکنے لگیں، تَب وہ ٹہنیوں کو ہنسوے سے کاٹ ڈالے گا، اَور پھیلی ہُوئی شاخوں کو بھی چھانٹ کر لے جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 کیونکہ فصل سے پیشتر جب کلی کِھل چُکے اور پُھول کی جگہ انگُور پکنے پر ہوں تو وہ ٹہنِیوں کو ہنسوے سے کاٹ ڈالے گا اور پَھیلی ہُوئی شاخوں کو چھانٹ دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 क्योंकि अंगूर की फ़सल के पकने से पहले ही रब अपना हाथ बढ़ा देगा। फूलों के ख़त्म होने पर जब अंगूर पक रहे होंगे वह कोंपलों को छुरी से काटेगा, फैलती हुई शाख़ों को तोड़ तोड़कर उनकी काँट-छाँट करेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 کیونکہ انگور کی فصل کے پکنے سے پہلے ہی رب اپنا ہاتھ بڑھا دے گا۔ پھولوں کے ختم ہونے پر جب انگور پک رہے ہوں گے وہ کونپلوں کو چھری سے کاٹے گا، پھیلتی ہوئی شاخوں کو توڑ توڑ کر اُن کی کانٹ چھانٹ کرے گا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 18:5
6 حوالہ جات  

اَنجیر کے درختوں میں پھل پکنے لگے ہیں؛ اَور انگور کی بیلیں اَپنی مہک پھیلا رہی ہیں۔ اِس لیٔے اُٹھو اَور چلی آؤ، میری محبُوبہ؛ اَے میری حسینہ، میرے ساتھ چلی آؤ۔“


ہمارے لیٔے اُن لومڑیوں کو پکڑ لو، اَور اُن کے بچّوں کو بھی جو تاکستانوں کو برباد کردیتی ہیں، خاص کر ہمارے تاکستانوں کو جِن میں پھُول کھِل رہے ہیں۔


جَب اُس کی شاخیں سُوکھ جاتی ہیں تو اُنہیں توڑا جاتا ہے اَور عورتیں آکر اُس سے آگ جَلا دیتی ہیں۔ کیونکہ یہ لوگ ناسمجھ ہیں؛ اِس لیٔے اُن کا بنانے والا اُن پر رحم نہیں کرتا۔ اَور اُن کا خالق اُن پر مہربان نہیں ہوتا۔


دیکھو خُداوؔند، قادرمُطلق یَاہوِہ، اَپنی پُوری قُوّت سے ڈالیاں چھانٹ ڈالے گا، اُونچے اُونچے درخت کاٹ ڈالے جایٔیں گے، اَور بُلند پست کئے جایٔیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات