Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 13:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 جو کویٔی پکڑا جائے گا اُسے آرپار چھیدا جائے گا؛ وہ جو گِرفتار ہوں گے تلوار کا لقمہ بنیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 ہر ایک جو مِل جائے آر پار چھیدا جائے گا اور ہر ایک جو پکڑا جائے تلوار سے قتل کِیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 जो भी दुश्मन के क़ाबू में आएगा उसे छेदा जाएगा, जिसे भी पकड़ा जाएगा उसे तलवार से मारा जाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 جو بھی دشمن کے قابو میں آئے گا اُسے چھیدا جائے گا، جسے بھی پکڑا جائے گا اُسے تلوار سے مارا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 13:15
8 حوالہ جات  

اُس کے تمام جَوان بَیلوں کو ذبح کر ڈالو؛ اُنہیں ذبح ہونے کے لیٔے نیچے لے جاؤ! اُن پر ہائے کیونکہ اُن کے سزا کا دِن آ پہُنچا ہے، اُن کو سزا دینے کا وقت آ گیا ہے۔


یَاہوِہ نے اَپنا اسلحہ خانہ کھول دیا ہے، اَور اَپنے قہر ڈھانے والا ہتھیار نکال لائے ہیں، کیونکہ قادرمُطلق یَاہوِہ کو کَسدیوں کے مُلک میں کچھ کام کرناہے۔


وہ تلوار سے، ننگی تلوار سے، اَور کھینچی ہُوئی کمان سے اَور جنگ کی شِدّت کے خوف سے بھاگے ہیں۔


تُم ہی سے مَیں مَرد اَور عورت کو کُچلتا ہُوں، تُم ہی سے مَیں ضعیف اَور جَوان کے ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہُوں، تُم ہی سے مَیں نوجوان اَور دوشیزہ کو چُورچُور کرتا ہُوں،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات