Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 11:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 گائے اَور ریچھنی مِل کر چرےگی، اَور اُن کے بچّے اِکٹھّے بیٹھیں گے، اَور شیر بَیل کی طرح بھُوسا کھایا کرےگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 گائے اور رِیچھنی مِل کر چریں گی۔ اُن کے بچّے اِکٹّھے بَیٹھیں گے اور شیرِ بَبر بَیل کی طرح بُھوسا کھائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 गाय रीछ के साथ चरेगी, और उनके बच्चे एक दूसरे के साथ आराम करेंगे। शेरबबर बैल की तरह भूसा खाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 گائے ریچھ کے ساتھ چَرے گی، اور اُن کے بچے ایک دوسرے کے ساتھ آرام کریں گے۔ شیرببر بَیل کی طرح بھوسا کھائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 11:7
2 حوالہ جات  

شیر خوار بچّہ ناگ کے بِل کے پاس کھیلے گا، اَور وہ لڑکا جِس کا دُودھ چھُڑایا گیا ہو افعی کے سوراخ میں ہاتھ ڈالے گا۔


بھیڑیا اَور برّہ اِکٹھّے چریں گے، اَور شیر بَیل کی مانند بھُوسا کھائے گا، لیکن سانپ کی خُوراک خاک ہی ہوگی۔ وہ میرے مُقدّس پہاڑ پر کسی جگہ بھی نہ تو کسی کو ضرر پہُنچائیں گے نہ ہلاک کریں گے،“ یَاہوِہ فرماتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات