Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 10:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 تو کیا میں یروشلیمؔ اَور اُس کے بُتوں کے ساتھ وَیسا ہی سلُوک نہ کروں جَیسا کہ سامریہؔ اَور اُس کے بُتوں کے ساتھ کیا تھا؟‘ “

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 کیا جَیسا مَیں نے سامرؔیہ سے اور اُس کے بُتوں سے کِیا وَیسا ہی یروشلیِم اور اُس کے بُتوں سے نہ کرُوں گا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 सामरिया और उसके बुतों को मैं बरबाद कर चुका हूँ, और अब मैं यरूशलम और उसके बुतों के साथ भी ऐसा ही करूँगा!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 سامریہ اور اُس کے بُتوں کو مَیں برباد کر چکا ہوں، اور اب مَیں یروشلم اور اُس کے بُتوں کے ساتھ بھی ایسا ہی کروں گا!“

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 10:11
9 حوالہ جات  

لیکن اُن کا مُلک بُتوں سے بھرا ہُواہے؛ وہ اَپنے ہی ہاتھوں سے بنائی ہُوئی چیزوں کے آگے جھُکتے ہیں، جنہیں اُن کی اَپنی اُنگلیوں نے بنایا۔


کیا کسی قوم کے معبُود نے اَپنے مُلک کو کبھی شاہِ اشُور کے ہاتھ سے چھُڑایا ہے؟


اَے یَاہوِہ، ہمارے خُدا، آپ کے سِوا دُوسرے حاکموں نے بھی ہم پر حُکومت کی ہے، لیکن ہم صِرف تیرے ہی نام کو عزّت دیتے ہیں۔


اُس نے یہُوداہؔ صُوبہ کے قلعہ بند شہروں پر قبضہ کر لیا اَور یروشلیمؔ تک آ پہُنچا۔


”دیکھو! حِزقیاہؔ تُمہیں یہ کہہ کر بہکا نہ دے، ’یَاہوِہ ہمیں بچالے گا۔‘ کیا کسی قوم کے معبُود نے اَپنے مُلک کو شاہِ اشُور کے ہاتھ سے کبھی بچایا ہے؟


اُنہُوں نے اُن کے معبُودوں کو آگ میں جَلا کر نِیست و نابود کر دیا کیونکہ وہ خُدا نہ تھے بَلکہ محض لکڑی اَور پتّھر کے بُت تھے جنہیں اِنسانی ہاتھوں نے تراشا تھا۔


تیری بڑی بہن سامریہؔ تھی جو اَپنی بیٹیوں کے ساتھ تیرے شمال میں رہتی تھی اَور تیری چُھوٹی بہن جو اَپنی بیٹیوں کے ساتھ جُنوب میں رہتی تھی، سدُومؔ تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات