Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 11:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 ایمان ہی سے یریحوؔ کی شہرپناہ جَب اِسرائیلی فَوج سات دِن تک اُس کے اِردگرد چکّر لگا چُکی تو وہ شہرپناہ گِر پڑی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اِیمان ہی سے یریحُو کی شہر پناہ جب سات دِن تک اُس کے گِرد پِھر چُکے تو گِر پڑی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 यह ईमान का काम था कि सात दिन तक यरीहू शहर की फ़सील के गिर्द चक्कर लगाने के बाद पूरी दीवार गिर गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 یہ ایمان کا کام تھا کہ سات دن تک یریحو شہر کی فصیل کے گرد چکر لگانے کے بعد پوری دیوار گر گئی۔

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 11:30
3 حوالہ جات  

”اَور جَب یروشلیمؔ کو فَوجوں کے محاصرہ میں دیکھو تو جان لینا کہ اُس کی تباہی کے دِن نزدیک آ گئے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات