عبرانیوں 11:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 قدیم زمانے کے بُزرگوں کے ایمان کی وجہ سے ہی اُن کے حق میں عُمدہ گواہی دی گئی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 کیونکہ اُسی کی بابت بزُرگوں کے حق میں اچھّی گواہی دی گئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 ईमान ही से पुराने ज़मानों के लोगों को अल्लाह की क़बूलियत हासिल हुई। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ایمان ہی سے پرانے زمانوں کے لوگوں کو اللہ کی قبولیت حاصل ہوئی۔ باب دیکھیں |