Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 11:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 حالانکہ خُدا نے حضرت اَبراہامؔ سے فرمایا تھا کہ، ”تمہاری نَسل کا نام اِصحاقؔ ہی سے آگے بڑھےگا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 جِس کی بابت یہ کہا گیا تھا کہ اِضحاقؔ ہی سے تیری نسل کہلائے گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 कि “तेरी नसल इसहाक़ ही से क़ायम रहेगी।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 کہ ”تیری نسل اسحاق ہی سے قائم رہے گی۔“

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 11:18
4 حوالہ جات  

لیکن خُدا نے اَبراہامؔ سے فرمایا، ”اُس لڑکے اَور اَپنی لونڈی کے بارے میں اِس قدر پریشان نہ ہو۔ جو کُچھ سارہؔ تُم سے کہتی ہے اُسے مان لو کیونکہ تمہاری نَسل کا نام اِصحاقؔ ہی سے آگے بڑھےگا۔


اَور نہ ہی صِرف اُن کی نَسل ہونے کے باعث وہ حضرت اَبراہامؔ کے فرزند ٹھہرے بَلکہ خُدا کا وعدہ یہ تھا، ”تمہاری نَسل کا نام اِصحاقؔ ہی سے آگے بڑھےگا۔“


تَب خُدا نے فرمایا، ”بے شک، تمہاری بیوی سارہؔ کو تُم سے بیٹا ہوگا اَور تُم اُس کا نام اِصحاقؔ رکھنا۔ مَیں اُس کے ساتھ اَیسا عہد باندھوں گا جو اُس کے بعد اُس کی نَسل کے لیٔے اَبدی عہد ہوگا۔


گزرے زمانہ میں خُدا نے ہمارے آباؤاَجداد سے کیٔی مَوقعوں پر اَور مُختلف طریقوں سے نبیوں کی مَعرفت کلام کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات