Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 10:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 پس جَب اِن کی مُعافی ہو گئی ہے تو پھر گُناہوں کو دُور کرنے کی قُربانیوں کی ضروُرت ہی نہیں رہی؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور جب اِن کی مُعافی ہو گئی ہے تو پِھر گُناہ کی قُربانی نہیں رہی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 और जहाँ इन गुनाहों की मुआफ़ी हुई है वहाँ गुनाहों को दूर करने की क़ुरबानियों की ज़रूरत ही नहीं रही।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اور جہاں اِن گناہوں کی معافی ہوئی ہے وہاں گناہوں کو دُور کرنے کی قربانیوں کی ضرورت ہی نہیں رہی۔

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 10:18
4 حوالہ جات  

اگر وہ کامل کر سکتیں تو قُربانیاں پیش کرنے کی ضروُرت نہیں ہوتی؟ کیونکہ اِس صورت میں عبادت کرنے والے ایک ہی بار میں ہمیشہ کے لیٔے پاک صَاف ہو جاتے تو اُن کا ضمیر پھر اُنہیں گُنہگار نہ ٹھہراتا۔


کیونکہ المسیح نے اَپنی ایک ہی قُربانی سے اُنہیں ہمیشہ کے لیٔے کامِل کر دیا ہے جنہیں مُقدّس کیا جا رہاہے۔


اَور پھر وہ فرماتے ہیں، ”میں اُن کے گُناہوں اَور اُن کی بدکاریوں کو پھر کبھی یاد نہ کروں گا۔“


اِس لیٔے اَے بھائیوں اَور بہنوں! جَب ہمیں یِسوعؔ کے خُون کے سبب سے پُورے یقین کے ساتھ پاک ترین مقام میں داخل ہو سکتے ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات