حبقوق 2:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ12 اُس پر افسوس جو خُون بہا کر شہر بناتا ہے اَور بدکرداری سے شہر بساتا ہے! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اُس پر افسوس جو قصبہ کو خُون ریزی سے اور شہر کو بدکرداری سے تعمِیر کرتا ہے! باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 उस पर अफ़सोस जो शहर को क़त्लो-ग़ारत के ज़रीए तामीर करता, जो आबादी को नाइनसाफ़ी की बुनियाद पर क़ायम करता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اُس پر افسوس جو شہر کو قتل و غارت کے ذریعے تعمیر کرتا، جو آبادی کو ناانصافی کی بنیاد پر قائم کرتا ہے۔ باب دیکھیں |
احابؔ کے زمانہ میں بیت ایل کے حی ایل نے یریحوؔ شہر کو دوبارہ تعمیر کیا۔ اَور جَب اُس نے اِس کی بُنیاد ڈالی تو اُس کا پہلوٹھا بیٹا ابیرامؔ مَر گیا اَور جَب اُس نے شہر کے پھاٹک لگائے تو اُس کا سَب سے چھوٹا بیٹا سِگُوبؔ مَر گیا۔ یہ یَاہوِہ کے کلام کے مُطابق ہُوا جو اُنہُوں نے یہوشُعؔ بِن نُونؔ کی مَعرفت فرمایا تھا۔