حبقوق 1:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَے یَاہوِہ، میں کب تک مدد کے لیٔے پُکاروں گا، پر آپ سُنتے ہی نہیں؟ یا مَیں آپ کے حُضُور، ”ظُلم ظُلم چِلّاؤں!“ پھر بھی آپ نہیں بچاتے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اَے خُداوند! مَیں کب تک نالہ کرُوں گا اور تُو نہ سُنے گا؟ مَیں تیرے حضُور کب تک چِلاّؤُں گا ظُلم! ظُلم! اور تُو نہ بچائے گا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 ऐ रब, मैं मज़ीद कब तक मदद के लिए पुकारूँ? अब तक तूने मेरी नहीं सुनी। मैं मज़ीद कब तक चीख़ें मार मारकर कहूँ कि फ़साद हो रहा है? अब तक तूने हमें छुटकारा नहीं दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اے رب، مَیں مزید کب تک مدد کے لئے پکاروں؟ اب تک تُو نے میری نہیں سنی۔ مَیں مزید کب تک چیخیں مار مار کر کہوں کہ فساد ہو رہا ہے؟ اب تک تُو نے ہمیں چھٹکارا نہیں دیا۔ باب دیکھیں |