Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 9:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 جَب انگوری شِیرے کا نشہ اُترا اَور نوحؔا ہوش میں آئے اَور اُن کو پتا چلا کہ اُن کے چُھوٹے بیٹے نے اُن کے ساتھ کیا کیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 جب نُوحؔ اپنی مَے کے نشہ سے ہوش میں آیا تو جو اُس کے چھوٹے بیٹے نے اُس کے ساتھ کِیا تھا اُسے معلُوم ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 जब नूह होश में आया तो उसको पता चला कि सबसे छोटे बेटे ने क्या किया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 جب نوح ہوش میں آیا تو اُس کو پتا چلا کہ سب سے چھوٹے بیٹے نے کیا کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 9:24
3 حوالہ جات  

تَب شِمؔ اَور یافیتؔ نے ایک کپڑا لیا، اَور اُسے اَپنے کندھوں پر رکھ پچھلے پاؤں اَندر گیٔے اَور اَپنے باپ کے ننگے بَدن کو ڈھانک دیا۔ اُنہُوں نے اَپنے مُنہ دُوسری طرف کئے ہویٔے تھے اِس لیٔے وہ اَپنے باپ کی برہنگی کو نہ دیکھ سکے۔


تو نوحؔا نے فرمایا، ”کنعانؔ ملعُون ہو! اَور وہ اَپنے بھائیوں کے غُلاموں کا غُلام ہوگا۔“


اُس نے اُس کا نام نوحؔا رکھا اَور کہا، ”یہ ہمیں اَپنے ہاتھوں کی محنت اَور مشقّت سے جو ہم اِس زمین پر کرتے ہیں، جسے یَاہوِہ نے ملعُون قرار دیا، آرام دے گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات