Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 9:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 نوحؔا کے یہی تین بیٹے تھے اَور اُن کی نَسل ساری زمین پر پھیل گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 یِہی تِینوں نُوحؔ کے بیٹے تھے اور اِن ہی کی نسل ساری زمِین پر پَھیلی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 दुनिया-भर के तमाम लोग इन तीनों की औलाद हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 دنیا بھر کے تمام لوگ اِن تینوں کی اولاد ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 9:19
8 حوالہ جات  

اَور اَپنے ساتھ سارے حَیوانات کو بھی نکال لاؤ جو تمہارے ساتھ ہیں یعنی پرندے، جانور اَور زمین پر رینگنے والے سَب جاندار، تاکہ زمین پر اُن کی نَسل خُوب بڑھے، وہ پھُولیں، پھلیں اَور اُن کی تعداد بہت زِیادہ ہو جائے۔“


اَور نوحؔا پانچ سَو بَرس کے تھے جَب اُن کے یہاں شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ پیدا ہویٔے۔


پھر خُدا نے نوحؔا اَور اُن کے بیٹوں کو یہ کہہ کر برکت دی، ”پھُولو پھلو اَور تعداد میں بڑھو اَور زمین کو معموُر کرو۔


اَور تُم پھُولو، پھلو اَور تعداد میں بڑھو؛ زمین پر اَپنی نَسل بڑھاؤ۔“


نوحؔا نے کاشتکاری شروع کی اَور انگور کا ایک باغ لگایا۔


نوحؔا کے بیٹوں، شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ جِن کے یہاں سیلاب کے بعد بیٹے پیدا ہویٔے، شجرہ نَسب یہ ہے:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات