Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 9:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 پس خُدا نے نوحؔا سے کہا، ”یہ اُس عہد کا نِشان ہے جو مَیں نے اَپنے اَور زمین پر مَوجُود سارے جانداروں کے درمیان قائِم کیا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 پس خُدا نے نُوحؔ سے کہا کہ یہ اُس عہد کا نِشان ہے جو مَیں اپنے اور زمِین کے کُل جان داروں کے درمِیان قائِم کرتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 यह उस अहद का निशान है जो मैंने दुनिया के तमाम जानदारों के साथ किया है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 یہ اُس عہد کا نشان ہے جو مَیں نے دنیا کے تمام جانداروں کے ساتھ کیا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 9:17
4 حوالہ جات  

اَور خُدا نے فرمایا، ”اَورجو عہد مَیں اَپنے اَور تمہارے اَور ہر جاندار کے درمیان باندھتا ہُوں جو تمہارے ساتھ ہیں، اَورجو عہد آنے والی پُشتوں کے لیٔے ہے، اُس کا نِشان یہ ہے:


جَب کبھی بادلوں میں قوسِ قُزح نموُدار ہوگی، مَیں اُسے دیکھوں گا اَور اِس اَبدی عہد کو یاد کروں گا جو خُدا کے اَور زمین کے سَب طرح کے جانداروں کے درمیان ہے۔“


نوحؔا کے بیٹے جو جہاز سے باہر آئےتھے شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ تھے۔ (حامؔ کنعانؔ کا باپ تھا۔)


”اَب مَیں تُم سے اَور تمہارے بعد تمہاری نَسل سے عہد کرتا ہُوں


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات