پیدایش 8:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور ساتویں مہینے کے سترھویں دِن جہاز اراراطؔ کے پہاڑوں میں ایک چوٹی پر ٹِک گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور ساتویں مہِینے کی سترھویں تارِیخ کو کشتی اَراراؔط کے پہاڑوں پر ٹِک گئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 सातवें महीने के 17वें दिन कश्ती अरारात के एक पहाड़ पर टिक गई। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 ساتویں مہینے کے 17 ویں دن کشتی اراراط کے ایک پہاڑ پر ٹک گئی۔ باب دیکھیں |