Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 8:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَور دُوسرے مہینے کے ستّائیسویں دِن تک زمین بالکُل سُوکھ گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور دُوسرے مہِینے کی ستائِیسویں تارِیخ کو زمِین بِالکُل سُوکھ گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 दूसरे महीने के 27वें दिन ज़मीन बिलकुल ख़ुश्क हो गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 دوسرے مہینے کے 27ویں دن زمین بالکل خشک ہو گئی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 8:14
6 حوالہ جات  

جَب نوحؔا کی عمر کے چھ سَوویں بَرس کے دُوسرے مہینے کی سترھویں تاریخ تھی، اُس دِن زمین کے نیچے سے سارے چشمے پھوٹ نکلے اَور آسمانی سیلاب کے دروازے کھُل گیٔے۔


نوحؔا کی عمر کے چھ سَو ایک بَرس کے پہلے مہینے کے پہلے دِن زمین پر مَوجُود پانی سُوکھ گیا۔ تَب نوحؔا نے جہاز کی چھت کھولی اَور دیکھا کہ زمین کی سطح خشک ہو چُکی ہے۔


تَب خُدا نے نوحؔا سے کہا،


شاہِ یہُودیؔہ یہُویاکینؔ کی جَلاوطنی کے سینتیسویں سال کے بارہویں مہینے کے ستّائیسویں دِن، جَب شاہِ بابیل اوِیل مرُودکؔ بادشاہ بنا تو اُس نے اَپنے پہلے سال میں شاہِ یہُودیؔہ یہُویاکینؔ کو قَید سے رہا کر دیا۔


ستّائیسویں سال کے پہلے ماہ کے پہلے دِن یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر نازل ہُوا:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات