پیدایش 7:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ22 خُشکی پر کی ہر شَے جِس کے نتھنوں میں زندگی کا دَم تھا مَر گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور خُشکی کے سب جاندار جِن کے نتھنوں میں زِندگی کا دَم تھا مَر گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 ज़मीन पर हर जानदार मख़लूक़ हलाक हुई। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 زمین پر ہر جاندار مخلوق ہلاک ہوئی۔ باب دیکھیں |