Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 7:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 پانی زمین پر چڑھتا گیا، اَور بہت ہی بڑھ گیا اَور جہاز پانی کی سطح پر تیرتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور پانی زمِین پر چڑھتا ہی گیا اور بُہت بڑھا اور کشتی پانی کے اُوپر تَیرتی رہی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 पानी ज़ोर पकड़कर बहुत बढ़ गया, और कश्ती उस पर तैरने लगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 پانی زور پکڑ کر بہت بڑھ گیا، اور کشتی اُس پر تیرنے لگی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 7:18
6 حوالہ جات  

اَور پانی پلٹ کر آیا اَور اُس نے رتھوں اَور سواروں اَور فَرعوہؔ کے تمام فَوج کو جو اِسرائیلیوں کا پیچھا کرتے ہُوئے سمُندر کے درمیان پہُنچ گیا تھا غرق کر دیا اَور اُن میں سے کویٔی بھی زندہ نہ بچا۔


اُس میں جہاز بھی چلتے ہیں، اَور لِویاتان بھی، جسے آپ نے اُس میں کھیلنے کے لیٔے بنایا۔


سیلاب مُجھے گھیرے میں نہ لے سکیں اَور نہ گہراؤ مُجھے نگل پایٔے اَور نہ ہی پاتال مُجھے ہڑپ کر سکے۔


وہ وقت سے قبل ہی اُٹھا لیٔے گیٔے، سیلاب اُن کی بُنیادیں بہا لے گیا۔


چالیس دِن تک زمین پر سیلاب جاری رہا اَور جُوں جُوں پانی چڑھتا گیا، جہاز زمین سے اُوپر اُٹھتا چلا گیا۔


پانی زمین پر اِس قدر چڑھ گیا کہ سارے آسمان کے نیچے کے تمام اُونچے اُونچے پہاڑ ڈُوب گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات