Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 7:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 یہ تمام جوڑے، جِن میں زندگی کا دَم تھا نوحؔا کے پاس آئے اَور جہاز میں داخل ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور جو زِندگی کا دَم رکھتے ہیں اُن میں سے دو دو کشتی میں نُوحؔ کے پاس آئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 हर क़िस्म के जानदार दो दो होकर नूह के पास आकर कश्ती में सवार हो चुके थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 ہر قسم کے جاندار دو دو ہو کر نوح کے پاس آ کر کشتی میں سوار ہو چکے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 7:15
5 حوالہ جات  

تَب بھیڑیا برّہ کے ساتھ رہے گا، اَور چیتا بکری کے ساتھ بیٹھے گا، بچھڑا، شیر اَور ایک سالہ بچھڑے اِکٹھّے رہیں گے؛ اَور ایک چھوٹا بچّہ اُن کا پیش رَو ہوگا۔


نر اَور مادہ، خُدا کے دئیے گیٔے حُکم کے مُطابق نوحؔا کے پاس آئے اَور جہاز میں داخل ہویٔے۔


اَور ہر جنس کے چُھوٹے بڑے جنگلی جانور، مویشی، زمین پر رینگنے والے جانور، پرندے اَور پروں والے جاندار اُن کے ساتھ تھے۔


نوحؔا کو خُدا کے دئیے گیٔے حُکم کے مُطابق، جو جاندار اَندر آئے، وہ نر اَور مادہ تھے۔ تَب یَاہوِہ نے جہاز کا دروازہ بند کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات