Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 6:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 نوحؔا کے تین بیٹے تھے: شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور اُس سے تِین بیٹے سِمؔ حامؔ اور یافتؔ پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 नूह के तीन बेटे थे, सिम, हाम और याफ़त।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 نوح کے تین بیٹے تھے، سِم، حام اور یافت۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 6:10
3 حوالہ جات  

اَور نوحؔا پانچ سَو بَرس کے تھے جَب اُن کے یہاں شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ پیدا ہویٔے۔


نوحؔا کے خاندانی حالات یُوں ہیں: نوحؔا راستباز اِنسان تھا اَور اَپنے زمانہ کے لوگوں میں بے عیب تھا اَور وہ خُدا کے ساتھ ساتھ وفاداری سے چلتا تھا۔


اَب زمین خُدا کی نگاہ میں بگڑ چُکی تھی اَور ظُلم و تشدّد سے بھری ہُوئی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات