Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 5:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 جَب لمکؔ ایک سَو بیاسی بَرس کے ہویٔے تَب اُن کے یہاں ایک بیٹا پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور لمکؔ ایک سَو بیاسی برس کا تھا جب اُس سے ایک بیٹا پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 लमक 182 साल का था जब उसका बेटा पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 لمک 182 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 5:28
3 حوالہ جات  

متُوسِلحؔ کی کُل عمر نَو سَو اُنہتّر بَرس کی ہُوئی اَور تَب وہ مرگیا۔


اُس نے اُس کا نام نوحؔا رکھا اَور کہا، ”یہ ہمیں اَپنے ہاتھوں کی محنت اَور مشقّت سے جو ہم اِس زمین پر کرتے ہیں، جسے یَاہوِہ نے ملعُون قرار دیا، آرام دے گا۔“


اَور شِلحؔ قینانؔ کا، قینانؔ اَرفکسَدؔ کا، اَرفکسَدؔ سِمؔ کا، سِمؔ نُوح کا، نُوح لمکؔ کا بیٹا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات