Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 5:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 جَب یاردؔ ایک سَو باسٹھ بَرس کا تھا تَب اُن کے یہاں حنوخؔ پیدا ہُوا

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور یارد ایک سَو باسٹھ برس کا تھا جب اُس سے حنُوؔک پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 यारिद 162 साल का था जब उसका बेटा हनूक पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 یارد 162 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا حنوک پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 5:18
7 حوالہ جات  

اَور لمکؔ متُوسِلحؔ کا، متُوسِلحؔ حنوخؔ کا، حنوکؔ یاردؔ کا، یاردؔ مہلل ایل کا، مہلل ایل قینانؔ کا بیٹا تھا،


حنوخؔ، متُوسِلحؔ، لمکؔ، نُوح۔


اَور قائِنؔ نے اَپنی بیوی سے ہمبستری کی اَور وہ حاملہ ہُوئی اَور اُس سے حنوخؔ پیدا ہُوا۔ تَب قائِنؔ نے ایک شہر بسایا اَور اُس کا نام اَپنے بیٹے کے نام پر حنوخؔ رکھا۔


پَولُسؔ کی اُس رُویا کے بعد ہم لوگ فوراً مَکِدُنیہؔ جانے کے لیٔے تیّار ہو گیٔے کیونکہ ہم نے یہ نتیجہ نکالا کہ خُدا نے ہمیں وہاں کے لوگوں میں تبلیغ کرنے کے لیٔے بُلایا ہے۔


مہلل ایل کی کُل عمر آٹھ سَو پچانوے بَرس کی ہُوئی اَور تَب وہ مَر گئے۔


اَور حنوخؔ کی پیدائش کے بعد یاردؔ آٹھ سَو بَرس تک جیتے رہے اَور اُن کے یہاں اَور بیٹے اَور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات