Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 ”اَے شمعُونؔ اَور لیوی تُم بھایٔی بھایٔی ہو۔ اُن کی تلواریں تشدّد کے ہتھیار ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 شِمعوؔن اور لاوؔی تو بھائی بھائی ہیں۔ اُن کی تلواریں ظُلم کے ہتھیار ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 शमौन और लावी दोनों भाइयों की तलवारें ज़ुल्मो-तशद्दुद के हथियार रहे हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 شمعون اور لاوی دونوں بھائیوں کی تلواریں ظلم و تشدد کے ہتھیار رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:5
8 حوالہ جات  

جو کوئی اِنسان اَپنے کام میں سُستی کرتا ہے وہ تباہ کرنے والے کا بھایٔی ہے۔


شمعُونؔ کے قبیلہ سے عمّیہُوؔد کا بیٹا شموایلؔ؛


چنانچہ بنی اِسرائیل نے یَاہوِہ کے مَوشہ کی مَعرفت دئیے ہُوئے حُکم کے مُطابق لیویوں کو یہ شہر اَور اُن کی چراگاہیں دے دیں۔


بِنیامین کے حِصّہ کی سرحد سے لگ کر شمعُونؔ کا ایک حِصّہ ہوگا جو مشرق سے مغرب تک کا ہوگا۔


شمعُونؔ کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، لیوی کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، یِسَّکاؔر کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات