پیدایش 49:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ19 ”گادؔ پر چھاپا ماروں کا ایک دستہ حملہ کرےگا، لیکن وہ اُن پر پیچھے سے ہلّا بول دے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 جدؔ پر ایک فَوج حملہ کرے گی پر وہ اُس کے دُنبالہ پر چھاپا مارے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 जद पर डाकुओं का जत्था हमला करेगा, लेकिन वह पलटकर उसी पर हमला कर देगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جد پر ڈاکوؤں کا جتھا حملہ کرے گا، لیکن وہ پلٹ کر اُسی پر حملہ کر دے گا۔ باب دیکھیں |