Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 ”یِسَّکاؔر ایک مضبُوط گدھا ہے جو دو بھیڑوں کے باڑوں کے درمیان بیٹھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اِشکارؔ مضبُوط گدھا ہے جو دو بھیڑسالوں کے درمِیان بَیٹھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 इशकार ताक़तवर गधा है जो अपने ज़ीन के दो बोरों के दरमियान बैठा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اِشکار طاقت ور گدھا ہے جو اپنے زِین کے دو بوروں کے درمیان بیٹھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:14
10 حوالہ جات  

اَور بنی یِسَّکاؔر میں سے دو سَو سردار جو بڑے وقت شناس تھے کہ اِسرائیل کو کب کیا کرنا مُناسب ہے۔ وہ اَپنے تمام رشتہ داروں کے ساتھ تھے جو اُن کے فرمانبردار تھے؛


تَب لِیاہؔ نے کہا، ”خُدا نے مُجھے اَپنی خادِمہ اَپنے خَاوند کو دینے کے سبب سے اجر دیا۔“ اَور اُس نے اُس کا نام یِسَّکاؔر رکھا۔


زبُولُون کے متعلّق مَوشہ نے فرمایا: ”اَے زبُولُون! تُو باہر سفر کرتے وقت ترقّی کرکے خُوش رہ، اَور اَے یِسَّکاؔر! تُو اَپنے خیمہ میں اَپنے گھر کے اَندر ترقّی کر اَور خُوش رہ۔


اَبی ملیخ کے بعد تولعؔ نام کا ایک شخص جو یِسَّکاؔر کے قبیلہ کا تھا اِسرائیل کی چھُڑوتی کے لیٔے اُٹھا۔ وہ دُودؔو کا پوتا اَور پُوعہؔ کا بیٹا تھا۔ وہ اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک شمیرؔ میں رہتا تھا۔


وہ ایک اَچھّی آرامگاہ ہے اَور خُوشنما زمین دیکھ کر، وہ اَپنے کندھے کو بوجھ اُٹھانے کے لیٔے جھُکاتا ہے اَور بیگاری میں غُلام کی مانند کام کرنے لگتا ہے۔


تَب وہ مَوشہ کے پاس آکر کہنے لگے، ”ہم یہاں اَپنے مویشیوں کے لیٔے بھیڑوں کے باڑے اَور اَپنی عورتوں اَور بچّوں کے لیٔے شہر بنانا چاہتے ہیں۔


جَب تُم بھیڑوں کے باڑوں میں پڑے سو رہے ہوتے ہو، تو میرے کبُوتر کے بازو چاندی سے، اَور اُس کے پر چمکدار سونے سے منڈھے ہوتے ہیں۔“


اُنہُوں نے اَپنے خادِم داویؔد کو چُنا اَور اُنہیں بھیڑ کے گلّہ میں سے لے لیا؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات