Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اِسرائیل کے بیٹے اَور پوتے وغیرہ جو مِصر میں آئے اُن کے نام یہ ہیں: رُوبِنؔ جو یعقوب کا پہلوٹھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور یعقُوبؔ کے ساتھ جو اِسرائیلی یعنی اُس کے بیٹے وغیرہ مِصرؔ میں آئے اُن کے نام یہ ہیں۔ رُوبِنؔ یعقُوبؔ کا پہلوٹھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 इसराईल की औलाद के नाम जो मिसर चली गई यह हैं : याक़ूब के पहलौठे रूबिन

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اسرائیل کی اولاد کے نام جو مصر چلی گئی یہ ہیں: یعقوب کے پہلوٹھے روبن

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:8
15 حوالہ جات  

”رُوبِنؔ کا قبیلہ زندہ رہے اَور فنا نہ ہو، حالانکہ وہ ابھی شُمار میں کم ہیں۔“


”اَورجو آدمی تمہاری مدد کریں گے اُن کے نام یہ ہیں: ”رُوبِنؔ کے قبیلہ سے شدِیُورؔ کا بیٹا اِلیضُورؔ؛


لِیاہؔ حاملہ ہُوئی اَور اُن کے یہاں بیٹا پیدا ہُوا۔ اُس نے اُس کا نام رُوبِنؔ رکھا کیونکہ اُس نے کہا، ”یہ اِس لیٔے ہُوا کہ یَاہوِہ نے میرا دُکھ دیکھ لیا ہے، اَور اَب یقیناً میرے خَاوند مُجھ سے مَحَبّت کرنے لگیں گے۔“


وہ اَپنے بیٹوں، پوتوں اَور اَپنی بیٹیوں اَور پوتیوں غرض اَپنی کُل نَسل کو اَپنے ساتھ مِصر لے آئے۔


رُوبِنؔ کے بیٹے: حنوخؔ، پلوّؔ، حِضرونؔ اَور کرمی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات