پیدایش 46:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ26 یعقوب کی اَپنی نَسل کے جو لوگ اُن کے ساتھ مِصر گیٔے جِن میں اُن کی بہوؤں کا شُمار نہیں ہے کُل چھیاسٹھ آدمی تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 یعقُوبؔ کے صُلب سے جو لوگ پَیدا ہُوئے اور اُس کے ساتھ مِصرؔ میں آئے وہ اُس کی بہُوؤں کو چھوڑ کر شُمار میں چھیاسٹھ تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 याक़ूब की औलाद के 66 अफ़राद उसके साथ मिसर चले गए। इस तादाद में बेटों की बीवियाँ शामिल नहीं थीं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 یعقوب کی اولاد کے 66 افراد اُس کے ساتھ مصر چلے گئے۔ اِس تعداد میں بیٹوں کی بیویاں شامل نہیں تھیں۔ باب دیکھیں |