Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 یہ سَب یعقوب کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو بِلہاہؔ سے پیدا ہویٔے جسے لابنؔ نے اَپنی بیٹی راخلؔ کو دیا تھا۔ وہ شُمار میں سات تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 یہ سب یعقُوبؔ کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو بِلہاؔہ لَونڈی سے پَیدا ہُوئے جِسے لابن نے اپنی بیٹی راخِلؔ کو دِیا تھا۔ اِن کا شُمار سات تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 कुल 7 मर्द बिलहाह की औलाद थे जिसे लाबन ने अपनी बेटी राख़िल को दिया था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 کُل 7 مرد بِلہاہ کی اولاد تھے جسے لابن نے اپنی بیٹی راخل کو دیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:25
6 حوالہ جات  

لابنؔ نے اَپنی خادِمہ بِلہاہؔ کو اَپنی بیٹی راخلؔ کے سُپرد کر دیا تاکہ وہ راخلؔ کی خادِمہ بَن کر رہے۔


رُوبِنؔ، شمعُونؔ، لیوی، یہُوداہؔ؛


راخلؔ کی خادِمہ بِلہاہؔ کے بیٹے یہ تھے: دانؔ اَور نفتالی۔


جَب اِسرائیل اُس علاقہ میں رہتے تھے تَب رُوبِنؔ نے جا کر اَپنے باپ کی داشتہ بِلہاہؔ کے ساتھ رات گزاری اَور اِسرائیل کو اُس کا پتہ چل گیا۔ یعقوب کے بَارہ بیٹے تھے:


نفتالی کے بیٹے: یحصیل گُونی، یصرؔ اَور شِلّیمؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات