Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 یہ سَب یعقوب کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو زِلفہؔ سے پیدا ہویٔے جسے لابنؔ نے اَپنی بیٹی لِیاہؔ کو دیا تھا۔ وہ شُمار میں سولہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 یہ سب یعقُوبؔ کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں۔ جو زِلفہؔ لَونڈی سے پَیدا ہُوئے جِسے لابنؔ نے اپنی بیٹی لیاہؔ کو دِیا تھا۔ اُن کا شُمار سولہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 कुल 16 अफ़राद ज़िलफ़ा की औलाद थे जिसे लाबन ने अपनी बेटी लियाह को दिया था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 کُل 16 افراد زِلفہ کی اولاد تھے جسے لابن نے اپنی بیٹی لیاہ کو دیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:18
6 حوالہ جات  

اَور لابنؔ نے اَپنی خادِمہ زِلفہؔ کو اَپنی بیٹی لِیاہؔ کے سُپرد کر دیا تاکہ وہ لِیاہؔ کی خادِمہ بَن کر رہے۔


دانؔ اَور نفتالی؛ گادؔ اَور آشیر۔


اَور لِیاہؔ کی خادِمہ زِلفہؔ کے بیٹے یہ تھے: گادؔ اَور آشیر۔ یہ سَب یعقوب کے بیٹے تھے جو اُس سے فدّان ارام میں پیدا ہویٔے۔


آشیر کے بیٹے: یِمنہؔ، اِشواہؔ، اِشویؔ اَور بریعہؔ اَور اُن کی بہن سراحؔ تھی۔ بریعہؔ کے بیٹے: حِبرؔ اَور مَلکی ایل۔


یعقوب کی بیوی راخلؔ کے بیٹے: یُوسیفؔ اَور بِنیامین۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات