Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 آشیر کے بیٹے: یِمنہؔ، اِشواہؔ، اِشویؔ اَور بریعہؔ اَور اُن کی بہن سراحؔ تھی۔ بریعہؔ کے بیٹے: حِبرؔ اَور مَلکی ایل۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور بنی آشر یہ ہیں۔ یِمنہؔ اور اِسواہؔ اور اِسویؔ اور برِیعاہؔ اور سِرؔہ اُن کی بہن اور بنی برِیعاہ یہ ہیں۔ حِبرؔ اور مَلکی ایلؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 आशर के बेटे यिमना, इसवाह, इसवी और बरिया थे। आशर की बेटी सिरह थी, और बरिया के दो बेटे थे, हिबर और मलकियेल।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 آشر کے بیٹے یِمنہ، اِسواہ، اِسوی اور بریعہ تھے۔ آشر کی بیٹی سِرح تھی، اور بریعہ کے دو بیٹے تھے، حِبر اور ملکی ایل۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:17
10 حوالہ جات  

”آشیر کا اناج نفیس ہوگا اَور وہ بادشاہوں کے لائق لذیذ اَشیا مُہیّا کرےگا۔


تَب لِیاہؔ نے کہا، ”میں کِس قدر مُبارک ہُوں! عورتیں مُجھے مُبارک کہیں گی۔“ لہٰذا اُس نے اُس بیٹے کا نام آشیر رکھا۔


دانؔ، یُوسیفؔ، بِنیامین، نفتالی، گادؔ اَور آشیر۔


آشیر کے متعلّق مَوشہ نے فرمایا: ”بیٹوں میں سَب سے زِیادہ بابرکت آشیر ہے؛ وہ اَپنے بھائیوں میں مقبُول ہو، اَور وہ اَپنے پاؤں زَیتُون کے تیل میں ڈبوئے۔


آشیر کے قبیلہ سے عُکرانؔ کا بیٹا پگعِیلؔ؛


اَور لِیاہؔ کی خادِمہ زِلفہؔ کے بیٹے یہ تھے: گادؔ اَور آشیر۔ یہ سَب یعقوب کے بیٹے تھے جو اُس سے فدّان ارام میں پیدا ہویٔے۔


یہ سَب یعقوب کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو زِلفہؔ سے پیدا ہویٔے جسے لابنؔ نے اَپنی بیٹی لِیاہؔ کو دیا تھا۔ وہ شُمار میں سولہ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات