Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 زبُولُون کے بیٹے: سرد، ایلون اَور یحلی ایل۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور بنی زبُولُون یہ ہیں۔ سردؔ اور اَیلونؔ اور یَحلی ایلؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 ज़बूलून के बेटे सरद, ऐलोन और यहलियेल थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 زبولون کے بیٹے سرد، ایلون اور یحلئیل تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:14
9 حوالہ جات  

بنی اِسرائیل یہ تھے: رُوبِنؔ، شمعُونؔ، لیوی، یہُوداہؔ، یِسَّکاؔر اَور زبُولُون،


زبُولُون کے قبیلہ سے حیلونؔ کا بیٹا اِلیابؔ؛


”زبُولُون سمُندر کے کنارے بسے گا، اَور جہازوں کے لیٔے بندرگاہ ہوگا؛ اُس کی حد صیدونؔ تک پھیلی ہوگی۔


یِسَّکاؔر کے بیٹے: تولعؔ، پُوعہ یا پُوّہؔ، یَعشُوبؔ اَور شِمرون۔


لِیاہؔ کے بیٹے جو یعقوب سے فدّان ارام میں اُس کی بیٹی دینؔہ کے علاوہ پیدا ہویٔے تھے یہی ہیں۔ اُس کے یہ بیٹے اَور بیٹیاں کُل تینتیس تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات